Miss Mardan
aye dil urdu poetry
دل میں سب کا آرمان نہیں ہوتا
ہر کوئی دل کا مہمان نہیں ہوتا
پر جوایک بر دل میں سما جائے
اسے بھلاکر جینا آسان نہیں ہوتا
اسے محبت کہاں تھی بس دل لگی تھی اے دل نادان
ورنہ پل بھر کا بچھڑنا بھی اس کےلئے عذاب ہوتا
کوئی تو بات ہیں دل میں اور اتنی گہری ہے
تیری ہنسی تیری آنکھوں تک نہیں پہنچی
آداب اور وفا بھی سیکھوعشق کے بارگاہ میں تم
فیط یوں دل لگنے سے دلوں میں گھر نہیں ہوتا
دل کو ڈھونڈتا ہے ہم دل کوڈھونڈ تے ہیں
بچھڑے ہوئے مسافر منزل کو ڈھونڈتے ہیں
بہت روکادل کو مگر کہاں تک روکتا
محبت بڑھتی بڑگئ تمہارے نخروں کی طرح
نہ کوئی صبخ نہ کوَئی شام دیتے ہو
دل ڈھڑکنے کو محبت کا نام دیتے ہو
محبت کی تعلیم دل کی کتابوں سے ہوتی ہے
کسی ظہار کی نہیں نظروں سے بیان ہوتی ہے
درد دل کے سوا محبت کچھ بھی نہیں
تیرے چہرے کے سوا محبت کچھ بھی نہیں
تجھے چاہاتو تولوٹ کے چاہا پر تیرے لیے
دیوانگی چاہت وفا محبت کچھ بھی نہیں
کسی کو چاہو تو بے حساب چاہوں۔ چاہنے والوں
صلہ جو ماانگوگے۔ تو محبت کچھ بھی نہیں
No comments:
Post a Comment