Breaking

Wednesday, 29 March 2017

Miss mardan queen of mardan شاعری اردو

Miss Mardan Porsnal Website
Miss mardan queen of mardan شاعری اردو

ہمارے بعد نہیں آَئے گااسے چاہیت کا ایسا مزہ
وہ اور وں سے خود کہتا پھرے گا مجھے چاہو آس کی طرح
یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑدیتے ہیں

تم منزل کی بات کرتےہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے  ہیں
کتنے بیوفا ہوتے ہیں 
ورشنی دیکھا کر اندھیروں میں لے جاتا ہیں

دل کو عادت سی ہوگئی ہے ٹوٹ جانے کی
آب کہاں خوف رہا ہے کسی کے انکار کا


ادھر زلفوں میں کنکھی ہورہی ہے  خم نکتا ہے
ادھر رگ رگ سے کھچ کھچ  کر ہمارا دم نکتا ہے 
  الہی خیر ہو الجھن پہ الجھن پڑتی جاتی ہے 
نہ انکا خم نکلتا ہے نہ میرادم نکلتا ہے

No comments:

Post a Comment